اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا ہے جب کہ باضابطہ شیڈول اپریل کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائیگا۔بلدیاتی انتخابات کے مجوزہ شیڈول کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو کرائے جائیں گے۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 اپریل تک جمع کرا سکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل 20 سے 25 اپریل تک جاری رہیگا۔ جانچ پڑتال کے دوران کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے خلاف اپیلیں 26 سے 28 اپریل تک کی جاسکیں گی۔ الیکشن ٹربیونل امیدواروں کی جانب سے دائراپیلیں 29 اپریل سے 4 مئی تک نمٹائے گا۔
پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































