بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

حسین نوازکااعتراض کام نہ دکھاسکا،پاناماکیس میں جے آئی ٹی مریم نوازکے بارے میں کیاکرنے جارہی ہے ،معروف صحافی کے انکشاف نے ن لیگ کی امیدوں پرپانی پھیردیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کارچوہدری غلام حسین نے انکشاف کیاہے کہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف ،ان کے صاحبزادوں حسن نواز،حسین نوازاوروفاقی وزیرخزانہ اسحا ق ڈارکے ساتھ ساتھ مریم نوازکوبھی طلب کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے چوہدری محمدحسین نے گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاکہ جے آئی ٹی کی پانامہ لیکس پرتحقیقات جاری ہیں ۔

انہوں نے بتایاکہ جس طرح جے آئی ٹی کی جانب سے حسن نواز، حسین نواز اور نواز شریف کے ساتھ ساتھ اسحاق ڈار کے ساتھ ساتھ مریم نوازکوبھی طلب کیاجائے گا۔انہوں نے بتایاکہ جے آئی ٹی ابھی اس بات کی انکوائری کررہی ہے کہ مریم نوازآف شورکمپنیوں کی بینفیشری آنرہیں یانہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کیس میں ملوث ہرشخص جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کاپابندہے ،انہوں نے کہاکہ حسین نوازجے آئی ٹی پراعتراض کررہے ہیں ،حسین نوازکاکہناہے کہ جے آئی ٹی کے ایک ممبرکاتعلق تحریک انصاف سے ہے ۔چوہدری غلام حسین نے کہاکہ پاکستان میں لوگوں کی ذاتی تعلقات ضرورہوتے ہیں اورکئی افسران کے تعلقات تون لیگ کے رہنمائوں سے بھی ہیں اس معاملے پراعتراض کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔حسین نوازکویہ بات اب سمجھنی چاہیے کہ جے آئی ٹی کے چھ ممبران مشترکہ طور پر تحقیقات کر رہے ہیں اوران کاتعلق بھی مختلف اداروں سے ہے ،کس طرح ایک ممبرتحقیقات پراثراندازہوسکتاہے ۔اورکئی افسران کے تعلقات تون لیگ کے رہنمائوں سے بھی ہیں اس معاملے پراعتراض کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔حسین نوازکویہ بات اب سمجھنی چاہیے کہ جے آئی ٹی کے چھ ممبران مشترکہ طور پر تحقیقات کر رہے ہیں اوران کاتعلق بھی مختلف اداروں سے ہے ،کس طرح ایک ممبرتحقیقات پراثراندازہوسکتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…