منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سچ کابولابالا،عمران خان کے حمایتی ،دھرنے میں حکومتی احکامات نہ ماننے والے دبنگ افسرمحمدعلی نیکوکارہ کو خوشخبری سنانے کے بعدحکومت نے بجلی کرادی

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف  کے2014میں اسلام آباد دھرنے کے دوران نوکری سے برخاست کئے گئے ایس ایس پی محمدعلی نیکوکارہ کو بحال کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کو پی ٹی آئی دھرنے کے دوران حکم عدولی پر نوکری سے نکالا گیا تھا۔ محمدعلی نیکوکاراکی  اپیل پر فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بحالی

کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔محمد علی نیکوکارہ کو جب برخاست کیا گیا، اس وقت وہ ایس ایس پی اسلام آباد تعینات تھے،نجی ٹی وی کے مطابق محمدعلی نیکوکارہ کووفاقی حکومت نے اوایس ڈی بناکراسٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کرنے کاحکم دے دیاہے اوران کونئی پوسٹنگ کےلئے اب انتظارکرناپڑے گا۔واضح رہے کہ سابق ایس ایس پی محمدعلی نیکوکارہ پرالزام تھاکہ وہ پس پردہ عمران خان کی جماعت کے حمایتی ہیں اس لئے انہوں نے دھرنے کے دوران حکومتی احکامات ماننے سے انکارکیاتھا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…