فیصل آباد(نیوز ڈیسک)لاوڈسپیکر پر اذان سے پہلے اور بعد میں درود پڑھنے پر پابندی ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر بھی میں آج درود پڑھنے پر لگائی جانے والی پابندی کیخلاف پاکستان عوامی تحریک ،سنی تحریک اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے احتجاج کیا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے لاوڈسپیکر پر درود پڑھنے پر مقدمہ درج نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے اور پولیس والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس عمل پر کسی کو گرفتار نہ کیا جائے۔
لاوڈ سپیکر پراذان سے پہلے اور بعد درودپڑھنے پر پابندی ختم ،نوٹیفیکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































