جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

رینجرز نے پرویزمشرف کو بھی بڑا جھٹکا دے دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے شہر میں غیرقانونی بیریئرز کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے اور پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے آگے سے بیریئرز ہٹا دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے شہر بھر سے 3دن میں بیریئرز ہٹانے کا حکم دیا تھا اور مدت پوری ہونے کے بعد رینجرز کی طرف سے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔رینجرز نے جنرل کالونی میں پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے آگے سے تمام بیریئرز ہٹا دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…