جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایان علی کے اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے،ایف بی آر

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

سلام آباد……فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےترجمان شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی کے اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔ ایف بی آر کے ترجمان شاہد حسین اسد نے جیو نیوز کوبتایاہےکہ کسٹم اور انکم ٹیکس کے حکام ماڈل ایان علی کے اثاثوںکی چھان بین کر رہے ہیں،قانونی طور پر 10 ہزار ڈالر سے زائد باہر لے جانے کی اجازت نہیں۔ماڈل آیان علی کے انکم ٹیکس گوشوارے بھی چیک کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…