جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لاہورمیں اسٹیج اداکارہ شانزے خان پر قاتلا نہ حملہ

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) گلبرگ کے قریب نامعلوم افراد نے شانزے خان کی گاڑی پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا تاہم وہ محفوظ رہیں۔اداکارہ شانزے خان قذافی اسٹیڈیم ہال میں اسٹیج شو کرکے اپنے گھروالوں کے ساتھ واپس جارہی تھیں کہ 6 موٹر سائیکلوں پر سوار 12 افراد نے گلبرگ سینٹرپوائنٹ پر ان کی گاڑی کو گھیراؤ کر کے فائرنگ اور پتھراؤ شروع کردیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…