لاہور (نیوزڈیسک)گوالمنڈی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں برف خانہ چوک کے قریب پیش آیا جہاں مکان کی چھت اچانک گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شوکت، نور فاطمہ اور دعا کے نام سے ہوئی جب کہ بچیوں کی عمریں 4 سے 5 سال کے درمیان تھیں۔
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم



















































