منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ٹرمپ کے اسرائیل پہنچتے ہی یہودیوں نے فلسطین بارے کیابڑا اعلان کر دیا؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل، فلسطینیوں پر گرفت کم کرنے کیلئے رضامند،اسرائیلی عہدیدار کے مطابق امریکی صدر کی درخواست پر اسرائیل نے فلسطینیوں پر اپنی گرفت کو کم کرنے کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے کچھ گھنٹے قبل اسرائیلی وزیر نے فلسطین کے معاشی اور سرحد پار کرنے کی سہولیات کو بہتر بنانے کے اقدامات منظور کردیے۔ان اقدامات کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے یہ امریکی صدر کی درخواست پر منظور کیے گئے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے دورے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل پہنچے تو ائیرپورٹ پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر اسرائیلی حکام ان کے استقبال کیلئے موجود تھے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فلسطینی صدر محمود عباس سے مذاکرات سے قبل ’اعتماد سازی اقدامات‘ کے طور پر اسرائیلی وزیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست کا جواب دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…