اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ایک معمولی سا کام کریں اور دس لاکھ روپے انعام پائیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گردوں سمیت دیگر انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری کی مستند اطلاع دینے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ محکمہ صحت اور پنجاب ہیومن اور گن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے مطابق عوام اپنے گردونواح میں نظر رکھیں او رکسی بھی کوئی کلینک یا ہسپتال کومکروہ کاروبار میں ملوث دیکھیں

تو درج ذیل نمبر 0300-9439207پر فوری اطلاع دیں جبکہ مستند اطلاع فراہم کرنے والے کو 10لاکھ روپے انعام دیاجائے گا۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے گزشتہ دنوں ایک پوش علاقے میں چھاپہ مار کر گردوں کی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹروں سمیت ایک بڑے گروہ کا سراغ لگایا جن سے تحقیقات کی روشنی میں متعدد گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…