جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

واشنگٹن میں ترک صدرکے محافظین اور مظاہرین میں جب لڑائی ہورہی تھی تواردوان خود کیا کررہے تھے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)واشنگٹن میں ترکی کے سفیر کی قیام گاہ کے سامنے شدید نوعیت کے جھگڑے سے متعلق سامے آنے والی ایک نئی وڈیو میں ترک صدر گاڑی کی کھڑکی سے سڑک پر ہونے اس لڑائی کاجائزہ لیتے دکھائی دے رہے ہیں ، بعد ازاں وہ گاڑی سے باہر نکل آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سامنے آنے والی وڈیو میں ایمبولینس کی گاڑیوں کے سائرن اور تصادم

میں شریک عناصر کا غْل غپاڑہ بھی سنائی دے رہا ہے۔ وڈیو میں 1:12 (ایک منٹ اور بارہ سیکنڈ) حق ایردوآن ترک سفیر کی رہائش گاہ کے دروازے کے پاس کھڑی اپنی گاڑی سے نکلتے ہوئے نظر آتے ہیں تا کہ صورت حال کا زیادہ بہتر طور جائزہ لے سکیں۔ کچھ دیر اس منظر کا مشاہدہ کرنے کے بعد وہ ظہرانے کے لیے ترک سفیر کے گھر کی میز پر موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…