جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ریما نے کبھی محسوس نہیں ہونے دیا و ہ بڑی اداکارہ تھیں ٗنینا کلکرنی

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)ریما نے کبھی محسوس نہیں ہونے دیا و ہ بڑی اداکارہ تھیں ٗنینا کلکرنی ,بالی وڈ اداکارہ نینا کلکرنی نے کہا ہے کہ ریما نے کبھی یہ محسوس نہیں ہونے دیا کہ وہ کتنی بڑی اداکارہ تھیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نینا کلکرنی نے کہا ہے کہ میری ریما لاگو کے ساتھ 40 سال سے دوستی تھی اور وہ میری قریبی دوستوں میں سے تھیں اور ہم بہنوں جیسی تھیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اکٹھے مراٹھی اداکاری کا آغاز کیا ٗایک ہی استاد وجے مہتا سے تربیت حاصل کی،پھر ریما ہندی فلم انڈسٹری میں چلی گئیں تاہم انہوں نے مراٹھی تھیٹر کبھی نہیں چھوڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…