اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

دل کو جلاتا ہے

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

ایک کنجوس شخص روٹی اور شہد لے کر کھانے بیٹھا تو عین اسی وقت دروازے پر کوئی مہمان آ دھمکا، کنجوس نے روٹی اٹھا کر ایک طرف رکھ دی اور پھر اس سے پہلے کہ وہ شہد بھی غائب کرتا، مہمان دروازہ کھول کر اندر آ پہنچا، مہمان کے بیٹھ جانے کے بعد کنجوس نے کہا ’’روٹی کے بغیر آپ شہد

چاٹنا پسند کریں گے؟‘‘ مہمان کہا ’’کیوں نہیں‘‘ پھر آؤ دیکھا نہ تاؤ انگلیوں سے شہد چاٹنا شروع کر دیا۔ کنجوس شخص اسے یوں بیدردی سے شہد کا صفایا کرتا دیکھ کر ضبط نہ کر سکا اور بولا پڑا’’آپ کو معلوم ہے کہ خالی شہد دل کو جلاتا ہے‘‘مہمان نے برجستہ جواب دیا ’’جی ہاں! مگر آپ کے دل کو‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…