جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لوئر دیر میں باراتیوں کی بس الٹنے سے بچہ جاں بحق، 23 افراد زخمی

datetime 23  مارچ‬‮  2015 |

لوئردیر (نیوز ڈیسک) بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں پیش آیا جہاں بارتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہوئے، حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر طلب کیا گیا جنہوں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال تیمرگرہ منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…