جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

صبا قمر بہتر اداکارہ یا ماہرہ خان ؟بھارتی ہدایت کاروں نے فیصلہ سنادیا

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بہت سی پاکستانی اداکاراوں نے بالی ووڈ میں کام کیا اور بہت اچھی فلمیں دیں ان مین سر فہرست ماہرہ خان ہیں۔اگرچہ ان کے علاوہ بھی کئی اداکاراوں جن میں ماورا،حمائمہ ،مونا لیزا وغیرہ ہیں نے بالی ووڈ میں کام کیا ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ شہرت ماہرہ خان کو ملی۔ ماہرہ کی پہلی ہی فلم بالی ووڈ کنگ شاہ خ خان کے ساتھ تھی

اور اب ان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے پاکستان کی با صلاحیت اداکارہ صبا قمر نے جن کی فلم عرفان خان کے ساتھ آرہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی بھارتی ہدایت کاروں کے مطابق صبا قمر کی حالیہ فلم میں اداکاری کو دیکھتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صبا قمر ماہرہ خان سے زیاداہ اچھی اداکارہ ہیں اور ان سے زیادہ با صلاحیت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…