جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھر میں بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس کے مطابق مسافر وین بارات لے کر جا رہی تھی کہ ٹول پلازہ پر اچانک گاڑی کا کیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ مسافر بحفاظت معجزانہ طور پر گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ گاڑی جل کر مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…