اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

جانتے ہیں تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ہے

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی آزمائش کرتا رہتا ہے۔ انبیائے کرام علیہ السلام ہوں یا اللہ کے دیگر نیک بندے اللہ اپنے بندوں کو آزمانے کیلئے ان پر آزمائشوں کے در کھولتا رہتا ہے اور پھر ان آزمائشوں سے ایمان اور سلامتی کے ساتھ نکلنے کے راستے بھی دکھاتا ہے۔ وہ اپنے بندوں کی رہنمائی اور مدد کیلئے آسمان سے فرشتے بھی اتار دیتا ہے، مخلوق کو ان کا تابع و مددگار بنا دیتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقع تبلیغی جماعت کے کچھ افراد کے ساتھ پیش آیا

جب وہ تبلیغ کے سلسلے میں منزل پر پہنچنے کیلئے پیدل سفر کر رہے تھے ۔ اس دوران وہ راستہ بھٹک جاتے ۔ راستہ بھٹکتے ہی تبلیغی جماعت کے ارکان اللہ سے رجوع کرتے ۔ اسی دوران ایک بلی نمودار ہوتی اور ان کی رہنمائی شروع کر دیتی۔ زیر نظر تصویر میں بھی آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ بلی تبلیغی جماعت کے ارکان کی رہنمائی کرتی ہوئی آگے آگے چل رہی ہے اور ان کو صحیح راستے پر لئے چل رہی ہے۔ بلی کی رہنمائی میں بالآخر یہ تبلیغی جماعت کا قافلہ منزل تک پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…