اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

طویل العمری کا راز

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

ایک صحافی نے جارج برناڈ شاسے انٹرویو کے دوران پوچھا کہ ان کی طویل العمری کا راز کیا ہے؟برناڈ شا نے جواب دیا”میں‌ ہمیشہ سر ٹھنڈا اور پیر گرم رکھتا ہوں۔”جب یہ انٹرویو شائع ہوا تو اس کو پڑھ کر ہزاروں افراد نے سر پر برف رکھنی شروع کر دی اور بہت ساروں نے پاؤں کو سیکنا شروع کردیا۔ اور اس کے نتیجہ میں کسی کو سرسام ہوگیا اور اکثر کو

بخار ہو گیا۔ ایک ہفتہ بعد ایک بڑا جلوس برناڈ شا کے دروازے پر آیا اور احتجاج شروع کر دیا اس پر برناڈ شا نے وضاحت کی۔” میرا وہ مطلب نہ تھا جو تم سمجھ بیٹھے ہو۔ دراصل سر ٹھنڈا رکھنے سے میری مراد تھی کہ میں کبھی غصہ میں‌ نہیں آتا اور پاؤں گرم رکھنے سے میرا مقصد یہ تھا کہ میں‌ ہمیشہ پیدل چلتا ہوں اور یہی میری طویل العمری کا راز ہے۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…