جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

گولڑہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن 40 مشتبہ افراد گرفتا ر

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں سیکیورٹی اداروں نے آپریشن کر کے 40 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اور رینجرز نے مشترکہ طور پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران گرفتار کئے گئے 40 مشتبہ افراد کے قبضے سے 10 ایس ایم جی‘ 30 بور پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…