جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اسامہ کی پناہ گاہ بارے حکومت پاکستان لاعلم تھی، القاعدہ آپریشن چیف کا انکشا ف

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں پناہ گاہ بارے حکومت پاکستانی لاعلم تھی اس بات کا انکشاف القاعدہ کے آپریشن چیف عطیہ عبدالرحمان کے خط میں کیا گیا ہے جو اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ سے ملنے والی دستاویزات کا حصہ تھا خط میں بتایا گیا ہے القاعدہ اور پاکستانی طالبان کے درمیان قریبی روابط تھے اور یہ کہ پاک فوج پر زور ڈالنے اور اپنے مطالبات منوانے کے لئے دونوں گروہ دہشت گردی کے حملوں کو بطور ہتھیار استعمال کرتے تھے ۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عطیہ عبدالرحمان کے خط سے معلوم ہوتا ہے کہ دہشت گردوں نے پاکستان میں خطرناک دہشت گردی کے لئے تمام تر منصوبے بنا رکھے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…