بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا جس سے شادی کررہی ہیں وہ کون ہے اور کیا کرتاہے؟بالاخر نام سامنے آہی گیا

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے دوبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین یاور سے دوستی کر لی‘دونوں نے ساتھ جینے مر نے کا بھی عہد کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میراکی کچھ عرصہ پہلے دوبئی میں یاور نامی شخص سے ملاقات ہوئی جسکے بعد دونوں میں قر بت مزید بڑھ گئی اور آجکل دونوں کی دوستی عروج ہے

اور ساتھ جینے مر نے کا بھی عہد کر لیا ہے اور میر انے ان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ جس ہی انکی شادی کے حوالے سے  عدالت میں زیر سماعت کیس کا فیصلہ ہوجا ئیگا اسکے بعد شادی کر لیں جبکہ میرا کی والدہ بھی اس معاملے میں میرا کو مکمل سپورٹ کر رہی ہے قومی امکان ہے کہ میرا  جلد باقاعدہ اہم اعلان کرد یں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…