بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عمرشریف شوگراوردل کے مریض ہیں ،ڈاکٹرکامران چیمہ

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کامیڈین عمرشریف جوکہ ان دنوں ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ،اب انکی طبیعت پہلے سے سنبھل چکی ہے ۔نجی ٹی وی کی ر پورٹ کے مطابق ہسپتال میں عمرشریف کے مرض کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرکامران چیمہ نے کہاہے کہ اب عمرشریف کی طبیعت پہلے بہت بہترہے ۔انہوں نے بتایاکہ عمرشریف کوشوگراوردل کی تکلیف کاعارضہ لاحق ہے اورمعروف فنکارکوگزشتہ دنوں نمونیااورچیسٹ

انفیکشن ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں ایڈمٹ کیاگیاتھاجبکہ اب عمرشریف کی حالت بہترہے ۔عمرشریف کی صاحبزادی نے ایک نجی ٹی وی کوبتایاکہ کل میرے والد کوہسپتال سے ڈسچارج کردیاجائےگا۔انہوں نے کہاکہ میرے والد کے بارے میں ان کی طبعیت بگڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔انہوں نے عمرشریف کے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پرکا ن نہ دھریں اورمیرے والد کی جلد صحتابی کے لئے دعاکریں ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…