ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان دنیا کے دس بہترین ممالک میں شامل،کینیڈا کے وزیرتجارت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان دنیا کے دس بہترین ممالک میں شامل،کینیڈا کے وزیرتجارت نے بڑا دعویٰ کردیا،کینیڈا کے بین الاقوامی تجارت کے وزیر فرانکوز فلپ نے کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ کاروباری سہولیات کے حوالے سے 2017ء4 کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کرنے والی دنیا کی 10 معیشتوں میں شامل ہے،

انہوں نے کہا کہ حکومت کی کامیاب اور دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں اور اصلاحات کے باعث اقتصادی شعبہ میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں،تجارت میں اضافہ سے شہریوں کی سہولیات میں مزید اضافہ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔خط میں کہاگیا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان گزشتہ سال باہمی تجارت 1.44 ارب ڈالر رہی تھی جس میں اضافے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔پاکستانی معیشت تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…