جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

باہو بلی کی شہرت آسمانوں کو چھوتے ہی باہو بلی2 کے ہیرو پربھاس اور کترینہ کیف بارے بڑی خبر آگئی

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو ریکارڈ توڑ بزنس دینے والی فلم باہوبالی کے اداکار پربھاس کے ساتھ فلم کی پیش کش کی گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارسوجیت کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اپنی نئی آنے والی فلم ’ساہو‘ کیلئے اداکار پربھاس کے ہمراہ مرکزی کردار کیلئے پیش کش کی گئی ہے تاہم تاحال کترینہ کی جانب سے پراجیکٹ کے حوالے کسی بھی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

فلم ساہو ایک سائنس فکشن فلم ہوگی جس کیلئے اس سے قبل اداکارہ دپیکا پڈوکون، پرینیتی چوپڑا اورایمی جیکسن کو بھی پیشکش کی گئی تھی تاہم تینوں کی اداکاراؤں نے فلم کی پیشکش کومسترد کردیا تھا ٗہدایتکار کے مطابق فلم ساہو کی شوٹنگ کا جلد ہی آغاز کردیا جائیگا جب کہ فلم تیلگو، تامل، مالایا لم اور ہندی زبان میں ریلیزکی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…