بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاک چین راہداری،اہم یورپی ملک نے پاکستان سے بڑی خواہش کا اظہارکردیا

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں سوئٹزر لینڈ اوربرطانیہ کے بعد یورپی یونین کے سب سے ترقی یافتہ ملک جرمنی نے بھی اس بڑے منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہرکردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سی پیک میں جرمنی کی کئی کمپنیوں نے اس منصوبے میں شمولیت کااظہارکیاہے کہ وہ بھی اس منصوبے میں شرکت کرکے اپنے بزنس کوتوسیع دیناچاہتی ہیں ۔

جرمنی کے سمال اینڈمیڈیم انٹرپرائززکے چیمبرآف کامرس نے اس منصوبے میں شراکت کےلئے پاکستانی کمپنیوں کی فہرستیں مانگی ہیں تاکہ وہ بھی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کرسی پیک میں سرمایہ کاری کریں ۔جرمنی کی ان کمپنیوں کے سی پیک میں شامل ہونے سےوسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔جبکہ ان ممالک میں پاکستانیوں کوبھی آسانیاں پیداہونگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…