اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

’’دوستی کا حق ادا کر دیا۔۔‘‘

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور واپس گھر جاتا تھا تو وہاں راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتاتھا ، مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا، میں نے اسے کہا کہ تم مجھے مفت میں گنے کا جوس پلایا کرو ، ایک دن جب مین سٹار بن جائوں گا تو تمہیں گنے کے جوس کی مشین لے کر دوں گا۔ پھر آہستہ آہستہ ہماری دوستی ہو گئی۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تمہیں یقین ہے کہ تم سٹار بن جاؤ گے ۔

میں نے طارق سے کہا کہ میری آنکھوں یہ آگ دیکھو میں سٹار ضرور بنوں گا ۔شعیب اختر کا کہناتھا کہ  اس نے مجھے ڈیڑھ سال مفت میں گنے کا جوس پلایا پھر جب میں سٹار بن کر واپس آیا تو مجھے پتہ چلا کہ اس کی وفات ہو چکی ہے۔ جب مجھے اس کی وفات کی خبر ملی تو میں بہت افسردہ ہوا اور اس کا گھر تلاشتہ ہوا وہاں چلا گیا اور پھر انہیں میں نے کہا کہ اب مشین نہیں بلکہ آپ کو ایک دکان بنا کر دوں گا۔ پھر میں نے انہیں دکان بنوا کر دیدی۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…