منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

عامرخان کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔ ہر طرف سے مبارکباد یں آنے لگیں

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے بھارت کے بعد چینی باکس آفس پر بھی دھوم مچادی اور فلم نے 5 روز میں 123 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔عامرخان بھارت کے علاوہ چین میں بھی کافی مقبول ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی فلموں کو چین میں بھی بے حدپسند کیا جاتا ہے جب کہ فلم ’’پی کے‘‘ کی کامیابی کے بعد ’’دنگل‘‘ کو بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا جس نے وہاں بھی دھوم مچادی ہے۔

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے بھارت میں ریکارڈز بنانے کے بعد اب چین میں بھی ریکارڈز بنانے شروع کردیئے ہیں اور فلم نے 5 روز میں ہی 123 کروڑ67 لاکھ کی کمائی کرکے ’’پی کے‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جب کہ ’’دنگل‘‘ چین میں تیزی سے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔دوسری جانب ’’دنگل‘‘ نے بھارت اور چین سمیت  دنیا بھر میں مجموعی طور پر 867 کروڑ کا بزنس کرکے فلم ’’پی کے‘‘ کو بھی مات دے دی ہے اور سب زیادہ کمائی کرنے والی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…