جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاکھوں دِلوں پر راج کرنیوالی معروف اداکارہ انتقال کرگئیں،جنازے میں ایسا کیا ہوگیا کہ جس نے دیکھا افسوس کرتا رہ گیا

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق (آئی این پی) شامی اداکارہ نجاح حفیظ کے ویسے تو لاکھوں پرستار ہیں مگر ان کے جنازے میں صرف 9 افراد نے شرکت کی۔نجاح حفیظ ٹاپ کلاس شامی اداکارہ سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے مختلف کرداروں کو نبھا کر اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ عرب دنیا میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے۔

نجاح حفیظ ہفتے کے روز اس دنیا سے چل بسیں تو ان کی آخری رسومات میں صرف 9 افراد ہی شریک ہوئے جن میں سے کچھ اسپتال کا عملہ اور کچھ راہ گیر تھے۔ شامی اداکارہ پر زوال آیا تو وہ گمنامی کی زندگی گزار رہی تھیں اور اسی میں ان کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا۔ان کے لاکھوں پرستارلیکن جنازے میں صرف نوافراد نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…