جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کراچی کے علاقے منگھو پیر سے 3 دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی

datetime 21  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے منگھوپیر سے کالعدم جماعت کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کارروائی کرکے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق کالعدم جماعت سے۔ کاؤنٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کے انچارج کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی شناخت احسان اللہ، ولی اللہ اور دوست محمد کے نام سے ہوئی جو پیر آباد میں پولیس موبائل پر حملے، حیدری مارکیٹ دھماکے میں ملوث ہیں جب کہ ملزمان نے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کا بھی اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کیقبضے سے 2 بم، ایک ہینڈ گرینیڈ اور 3 ٹی ٹی پستول سمیت دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے جب کہ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…