پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ڈان لیکس کیس ۔۔وزیر اعظم کے بعد چوہدری نثار کی آرمی چیف جنرل باجوہ سے اہم ملاقات

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور جی ایچ کیو میں اہم پریس کانفرنس 3 بجکر 45 منٹ پر کریں گے۔ پریس کانفرنس میں وہ پاک افغان سیکورٹی صورتحال اور کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بات کریں گے۔دوسری جانب وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس ایک بار پھر ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز بھی چودھری نثار نے پہلے پریس کانفرنس بلائی پھر خود ہی منسوخ کر دی تھی۔

پریس کانفرنس ملتوی ہونے پر نوٹیفکیشن تیار نہ ہونے کی قیاس آرائیاں ہونے لگیں لیکن کچھ دیر بعد پتہ چلا چودھری نثار وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس منسوخی کی وجہ بھی وزیر اعظم سے ڈان لیکس پر مشاورت کو ٹھہرایا گیا۔ چودھری نثار کی مسلسل پانچویں دن بھی وزیراعظم سے ملاقات کی طویل بیٹھک میں ڈان لیکس رپورٹ اور نوٹیفکیشن کے اجراء پر تفصیلی غور ہوا لیکن وزرات داخلہ کوئی نوٹیفکیشن جاری نہ کر سکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…