جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

رمضان شو کی پرومشن میں معروف خاتون اینکر پرسن کے بے ہودہ لباس نے عوام کو مشتعل کر دیا ۔۔ تصویر لنک میں 

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

بیروت (این این آئی) سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصویر پر لبنانی سنگر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،لبانی سٹار سوشل میڈیا پر رمضان کی آمد سے قبل اپنے شو ’’ہربایا‘‘کی پروموشن میں مصروف ہیں۔العربیہ کے مطابق لبنانی سنگر حائفہ واہبی کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے

رمضان کے حوالے سے ٹی وی شو کی پروموشن کے لئے اپنی تصویرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی،بہت سے مداحوں نے انکی تصویر پر منفی ردعمل کا اظہارکیا،ان میں سے ایک مداح نے انکی تصویر پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تصویر سے روزہ بھی ٹوٹ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…