منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صولت مرزا کے بلیک وارنٹ کیلئے درخواست

datetime 21  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)مچھ جیل میں پھانسی کے قیدی صولت مرزا کے بلیک وارنٹ کیلئے درخواست انسداد دہشت گردی کی عدالت کو موصول ہوگئی ہے، بلیک وارنٹ کا فیصلہ 24مارچ کو ہوگا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو وقت ختم ہونے کے بعد مچھ جیل حکام کی درخواست موصول ہوئی۔ اس لئے درخواست کی سماعت نہیں ہوسکی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بلیک وارنٹ سے متعلق درخواست کی سماعت اب چوبیس مارچ کو ہوگی۔صولت مرزا کو 19مارچ کو مچھ جیل میں پھانسی دی جانی تھی لیکن تختہ دار تک پہنچنے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا۔ صولت مرزا کے سنگین الزامات کے بعد وفاق نے پھانسی پر عمل درآمد بہتر گھنٹوں کیلئے روک دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…