اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

آئی ایس آئی کے دفترپرحملے کے مجرم عثمان غنی کوپھانسی دینے کاحکم

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی کے دفترپرحملے کے مجرم عثمان غنی کوپھانسی دینے کاحکم جاری کردیاگیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مجرم عثمان غنی کو16مئی2017 پھانسی دینے کے حکم جاری کیاگیاہے ۔عثمان غنی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 8 مارچ 2011 کو آئی ایس آئی دفتر کے سامنےکاربم دھماکہ کیا تھا

اس کاربم دھماکے میں 34افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔واضح رہے کہ آئی ایس آئی کے دفترپرحملے کا مجرم عثمان غنی کالعدم تنظیم تحریک طالبان کاایک اہم کمانڈرہے ۔۔پاکستان اورامن دشمنوں کوپھانسیاں دینے کاعمل جاری ہے اورمجرم عثمان غنی کوبھی پھانسی دی جائے گی ۔اس سے قبل بھی کئی دہشتگردوں کوتخت دارپرلٹکایاجاچکاہے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…