جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف ٹی وی چینل ’’انڈیا ٹی وی ‘‘ کے پروگرام میں اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پروگرام کے میزبان نے اذان کیخلاف ٹویٹ کرنے والے معروف گلوکار سونونگم سے سوال پوچھا کہ ’’جب آپ نے اذان کو غنڈہ گردی کہا تو اس کے بعد دنیا بھر کو مطلوب انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کے بھانجے کا ایک بیان اخبارات میں شائع ہوا

اور وہ بیان یہ تھا کہ’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘ اس بیان کے بعد آپ کا کیا رد عمل تھا‘‘۔ میزبان کے سوال کے جواب میں سونو نگم کے چہرے کا رنگ متغیر ہو گیا اور وہ کہنے لگے کہ یہ کون ہے؟ میں تو انہیں نہیں جانتا اور نہ اس پر کوئی بات کرنا چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…