جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں یہ نامور بھارتی اداکار کون اور آج کل کیا کر رہے ہیں؟

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار اور اداکارائیں سینئر ہو یا نئے ہیرو اور مرکزی کرداروں میں آنا چاہتے ہیں لیکن سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ اپنی عمر کے حساب سے کردار کرنا چاہتے ہیں۔بولی ووڈ میں گزشتہ 25 سال سے مختلف کردار نبھانے والے 55 سالہ سنیل شیٹھی کا ماننا ہے کہ ہر عمر کا اپنا مزہ اور وقت ہوتا ہے، اب وہ عمر کے اس حصے میں پہنچ چکے ہیں،

جہاں وہ ناچنے اور گانے جیسے کردار ادا نہیں کرنا چاہتے۔سنیل شیٹھی نے کہا کہ وہ اپنی عمر کے حساب سے کردار کرنا چاہتے ہیں، اس لیے وہ ایک والد اور آفیسرز جیسے کردار کرنا چاہتے ہیں، وہ درختوں کے جھرمٹ میں دوڑنے والے کردار نہیں کرنا چاہتے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ جب وہ بولی ووڈ میں آئے تو شادی شدہ تھے، اب وہ 24 سالہ بچوں کے والد ہیں، اور انہوں نے یہ باتیں کبھی نہیں چھپائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…