پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پورے ملک میں گورنر راج ؟؟؟

datetime 21  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(نیوز ڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارھویں ترمیم میں گورنر راج لگانا بڑا مشکل ہے۔ اگر گورنر راج لگا تو صرف سندھ میں نہیں پورے ملک میں لگے گا ۔سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ صولت مرزا کی بات نہیں کروں گا مگر عزیر بلوچ کا کیس الگ ہے۔پیپلز پارٹی نے لیاری میں آپریشن کرکے عذیر بلوچ کیلئے زمین تنگ کی اور اسے ملک چھوڑنا پڑا۔اب عذیر بلوچ بدلہ لینے کیلئے پارٹی پر الزامات لگا رہا ہے۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر اتفاق خوش آئند ہے۔ کوئی بھی مسئلہ لڑائی ، اور دھرنوں سے نہیں بات چیت سے حل ہوتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں خورشید شاہ نے کہا کہ گورنر راج لگانا مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…