بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگی ایم پی اے کا کارنامہ

datetime 21  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ ایکسائز نے ن لیگ کے ایم پی اے اسد اللہ کی جعلی نمبر پلیٹ والی گا ڑی پکڑ لی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے ناکے پر  ایم پی اے اسد اللہ کی گا ڑی کوروکا تو اس کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پرایم پی اے نے الٹا ایکسائز حکام پر چڑھائی کر دی اور انہیں کہا کہ آپ نے گاڑی روکنے کی ہمت کیسے کی جس کے جواب میں ڈیوٹی پر تعینات محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نے کہاکہ ہم صرف اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں اور گا ڑی کو بند کر دیا ۔یاد رہے کہ ایم پی اے چوہدری اسداللہ ن لیگ کے ٹکٹ پر حا فظ آباد کے حلقے پی پی 106سے کامیاب ہوئے تھے ۔

 



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…