منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’طلاق کے بعد بھی رابطے قائم ‘‘ جمائما نے گزشتہ روز عمران خان کو کیا میسج کیا جو وہ شرمندہ ہو گئے؟

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے درمیان تعلقات آج بھی نہایت خوشگوار ہیں اور دونوں اپنے بچوں کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں بھی رہتے ہیں اور بچوں کے حوالے سے باتیں شیئر کرتے ہیں۔ اس بات کا ثبوت جمائما کی انسٹا گرام پر عمران خان کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ کا سکرین شاٹ ہے جو جمائما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔

واقعہ کچھ یوں ہے کہ کپتان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان ہفتے کی رات جب بور ہو گئیں تو انہوں نے ایک فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکشن فیس ایپ سے اپنے چھوٹے بیٹے قاسم خان کی تصاویر ایڈٹ کر کے جس میں قاسم کو ایک خاتون میں بدل دیا گیا تھا عمران خان کے ساتھ واٹس ایپ پر شیئر کیں ۔ دونوں کی چیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان جمائما کی اس حرکت پر کچھ جھینپے اور پھر انہیں ایسا کرنے سے منع کر دیا۔جمائما خان کے مطابق ان کی بوریت دور کرنے کیلئے کی گئی کوشش عمران کیلئے غیر دلچسپ اور غیر موزوں تھی۔

Unfun. #BoredonaSaturdaynight #FaceApp

A post shared by Jemima Khan (@khanjemima) on

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…