جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد،اہم ترین جگہ پر افسوسناک بورڈ لگادیاگیا،بورڈ پرایسا کیاہے؟جان کر پاکستانی شدیدمشتعل

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں اہم شخصیات کے لئے قائم کردہ ادارے اسلا م آبادکلب میں نوکرانیوں کے داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔میڈیارپوٹس کے مطابق اسلا م آبادکلب جس کے پیٹر ن ان چیف صدرمملکت ہیں ،اس کی انتظامیہ نے اس کلب میں آنے والی شخصیات کی بیگمات کےساتھ آنے والی نوکرانیوں کے داخلے پرپابندی عائدکردی ہے اوران کوکلب کے ایک مخصوص علاقے تک ہی جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔

نوکرانیوں کی پابندی لگانے کے فیصلے کوعملی جامہ پہناتے ہوئے اسلام آبادکلب کی انتظامیہ نے اس حوالے سے ایک بورڈبھی آویزاں کردیاہے جس پرلکھاہے کہ ’’Maids and Ayas are not allowed beyound this point‘‘۔اسلام آبادکلب کی انتظامیہ کے اس فیصلے پرعوامی حلقوں نے شدیداحتجاج کیاہے  ۔سوشل میڈیاپرصارفی نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ  انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدام امیراورغریب لوگوں میں فرق کرنے کی ایک کوشش ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…