بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس کو امام ابو حنیفہؒ کا صبر کھا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

امام ابو حنیفہؒ دکان سے کچھ سودا سلف خرید رہے تھے کہ ایک شخص نے آواز لگائی کی (جو کہ فطرتا خبیث انسان تھا) ابو حنیفہؒ ! اپنی ماں کو میرا نکاح کا پیغام دے آ (یعنی کھلم کھلا وہ آپ کو ماں کی گالی دے رہا تھا) اس وقت امام ابو حنیفہؒ کی والدہ کی عمر 80 برس تھی۔ امام ابو حنیفہؒ نے بڑے حوصلے اور تحمل سے کام لیا اور فرمایا کہ میری والدہ عاقلہ اور

اپنے فیصلے میں آذاد ہیں آپ خود ان کی خدمت میں حاضر ھو کر بات کر لیں۔ وہ شخص آپ کے پیچھے پیچھے چل پڑا۔ جیسے ہی امام ابو حنیفہؒ نے گھر کی دہلیز پر قدم رکھا ایک زوردار چینخ کی آواز آئی۔ آپ نے مڑ کر دیکھا تو وہی شخص زمین پر گرا تڑپ رہا تھا اور کچھ ہی دیر بعد وہ مر گیا۔ لوگوں نے کہا کہ اس کو امام ابو حنیفہؒ کا صبر کھا گیا۔ اللہ اکبر
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائیک اور شیئر کریں‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…