بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ہیٹ ویو الرٹ‘‘ محکمہ موسمیات نےعوام کو خبر دارکر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق شہر قائد مئی اور جون میں شدید گرمی کی لپیٹ میں آجائے گا اور ان 2 ماہ میں موسم خشک رہے گا۔ڈاکٹر غلام رسول نے بتایا کہ  کراچی میں درجہ حرارت 2 سے 3 مرتبہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج کے اثرات گزشتہ برس اگست کے بعد سے واضح طور پر سامنے آنا شروع ہوئے ہیں۔ماہرین متفق ہیں کہ کلائمٹ چینج کی وجہ سے کراچی میں ہیٹ ویو اب ہر سال معمول کی بات بن جائے گی اور اس سے مطابقت کرنے کے لیے حکومت اور عام افراد کو فوری طور پر طویل المدتی اقدامات کرنے ضروری ہیں۔یاد رہے کہ سنہ 2015 میں بھی کراچی کو گرمی کی قیامت خیز لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس میں 1 ہزار سے زائد افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے تھے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…