بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی بیٹی آج کس حال میں ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

لاس اینجلس (این این آئی)مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن فلموں میں کام کریں گی، امریکی میگزین کا کہنا ہے کہ وہ ڈیوڈ اولیوو کے مد مقابل آئیں گی۔ مزاحیہ فلم میں پیرس جیکسن بیس سالہ دوشیزہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر آسٹریلوی نیش ایجرٹن ہیں۔

فلم ایک امریکی کاروباری شخصیت کی زندگی کے بارے میں ہے تاہم ابھی فلم کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ پیرس جیکسن آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی سب سے بڑی بیٹی ہیں۔ پیرس اس سے پہلے بھی ٹی وی سیریز کے ایک حصے میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…