پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اب یہ غلطی نہ کرنا،ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے پاکستانی قوم کو خبردارکردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ عوام کو آئندہ عام انتخابات میں اپنے شعور کو بیدار کرنا ہوگا وگرنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی ہمیں معاف نہیں کریں گی ،پاکستان وسائل سے مالا مال ہے لیکن ہم آج بھی دنیا میں کشکول اٹھائے پھرتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے جس فلاحی مملکت کا خواب دیکھا تھا وہ پورا نہیں ہو سکا اور اس کی ساری ذمہ داری

اقتدا رمیں آنے والوں پر عائد ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن اور اسے ایک قوم بنانا ہے تو یکساں نصاب رائج کیا جائے ، ہمارا نظام تعلیم دو طبقات پیدا کر رہا ہے جس میں ایک حاکم اور ایک محکوم طبقہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اب اپنے آنے والی نسلوں کا سوچنا ہوگا ۔ آئندہ عام انتخابات میں اپنے شعور کو بیدار کیا جائے اور اہل لوگوں کو ملک کی باگ ڈور سونپی جائے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…