منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان نے کراچی میں وہ کام کردکھایا جس کا کوئی اور اہم سیاسی رہنما سوچ بھی نہیں سکتا،حیرت انگیزصورتحال

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں اہم شخصیات کوبھرپورسیکیورٹی دی جاتی ہے او ران کووی وی آئی پیزکاد رجہ بھی دیاگیاہے اوران کے پروٹوکول کانوائے جب شاہرائوں پرنکلتے ہیں توعام افراد کاان علاقوں سے گزربھی مشکل ہوجاتاہے اوراب تک کئی بڑے رہنمائوں کے اس پروٹوکول کی وجہ سے متعدد افراد جن کوہسپتال لے جایاجارہاتھا ان میں سے کئی کی اموات بھی ہوچکی ہیں

کیونکہ پروٹوکول اوروی وی آئی پیزکی آمد کے موقع پرسڑکوں پرسفرکرناتودرکناران کوعبورکرنابھی مشکل ہوتاہے اوراگرکوئی ان کوعبورکرنے کی کوشش کرے توپھرسیکیورٹی اہلکاران کوایسے کرنے بھی نہیں دیتے لیکن پیرکے روزاس وقت کراچی کے عوام حیران رہ گئے جب پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے بغیرپرو ٹوکول اورسیکیورٹی کے عام شہریوں کی طرح ایک شاہراہ پرسفرکیاتوعوام عمران خان کواس اندازمیں سفرکرتے دیکھ کرحیران لیکن بہت خوش ہوئے ۔کراچی کی اس شاہراہ پرعوام کواس وقت شدیدحیرانگی ہوئی جب عمران خا ن نے ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کی اورمختلف ٹریفک سگنلز پران کی گاڑی بھی دوسرے شہریوں کی طرح رکی تواس پرشہریوں نے خوشی کااظہارکیا۔واضح رہے کہ ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کراچی کے دورے پرہیں اوروہاں پرتحریک انصاف کی سرگرمیاں عروج پرہیں ۔کپتان کی جانب سے کراچی میں سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی بھرپور پاسداری دیکھی گئی۔ پروٹوکول سمیت دوبارسگنل پر رکے اور گداگروں کو دو ، دوسو روپے بھی دیئے۔

Screenshot_3

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…