منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبروزیراعظم کی مرضی کے بغیرفرنٹ پیج پرنہیں لگ سکتی ،میجرجنرل (ر) اعجازاعوان

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف دفاعی تجزیہ نگاراورسابق میجرجنرل اعجازاعوان نے کہاہے کہ ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبروزیراعظم کی مرضی کے بغیرفرنٹ پیج پرنہیں لگ سکتی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے اعجازاعوان نے کہاکہ ڈان نیوزکے ایڈیٹرمظہرعباس کوئی بچے نہیں ہیں وہ ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں اورسرل المیڈامیں اتنی طاقت نہیں کہ وہ ایک بڑے ادارے کے خلاف پوری چارج شیٹ تیارکرے

اوراخباراس کوفرنٹ پرلیڈچھاپ دے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ہائوس میں ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس کے منٹس وزیراعظم کی مرضی سے لیک کئے گئے اوراس بارے میں میں پیپلزپارٹی کے موقف کی تصدیق کرتاہوں ۔میجرجنرل (ر) اعجازاعوان نے کہاکہ اب آرمی بھی پہلے والی نہیں رہی ہےجس میں اعلی قیادت سے کوئی پوچھتانہیں تھابلکہ اب حالات تبدیل ہوچکے ہیں، ایسی صورتحال میں جونئیرآفیسرزبھی اپنی اعلی قیادت سے سوالات کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…