اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

بھارتی معروف اداکارہ کار حادثے میں جاں بحق ۔۔ فضا سوگوار

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

کولکتہ(این این آئی) جنوبی کولکتہ کے مین بائی پاس پر کارحادثے میں معروف بھارتی ماڈل واداکارہ سونیکا چوہان ہلاک اور ان کے دوست اداکار وکرم چیترجی شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی معروف اسپورٹس اینکر و ماڈل گرل سونیکا چوہان اوار ان کے دوست وکرم چیترجی

صبح 4 بجے لیٹ نائٹ پارٹی سے واپس لوٹ رہے تھے کہ جنوبی کولکتہ کی بائی پاس پر لیک مال کے قریب وکرم ڈرائیو کرتے ہوئے تیز رفتار گاڑی پر قابو نہ رکھ سکے اور گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی۔تیزرفتاری کے باعث گاڑی توازن برقرار نہ رکھ سکی اور پلٹ گئی جس کے نتیجے میں ماڈل گرل سونیکا چوہان موقعہ پر ہی ہلا ک ہوگئیں جب کہ اداکار وکرم چیتر جی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔حادثے میں گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا ہے اور دونوں افراد کو گاڑی کے حصے کاٹ کر باہر نکالا گیا جب کہ کار حادثے میں ماڈل گرل کی اچانک موت پر پوری انڈسٹری نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…