جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خان صاحب فلڈ لائٹس میں خالی کرسیوں سے خطاب پر مبارک ہو، خان صاحب آپ دوسرے ممالک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، آپ کو بین الاقوامی ایئرپورٹس پر روکا جاتا ہے ، آپ اپنے جھوٹ اور نفرت انگیزبیانات کی وجہ سے مقبول ہورہے ہیں ، خان صاحب میں اگر اخلاقی جرات اور شرم ہوتی تو10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والے بندے کا نام بتاتے،

انہوں نے کہاکہ عدالت میں جھوٹ بول کر نہ تھکنے والا آج پھر جھوٹ اور صرف جھوٹ بول رہا ہے ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب اب تو لوگ بھی آپ کا رونا اور جھوٹ سننے نہیں آتے ، اللہ رسول اور قرآن کا نام لے کر جھوٹ نہ بولیں ، خالی کرسیاں ضروری اعلان کی منتظر ہیں ، میٹرو اور پل بنانا آپ کی قسمت میں نہیں ہے ،۔ مریم اورنگزیب خان صاحب آپ کے خطاب میں وہ گھن گرج کیوں نہیں ہے ،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…