جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

صولت مرزا کو اہم پیشکش کئے جانے کا امکان

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے صولت مرزا کو وعدہ معاف گواہ بنانے پر غور شروع کر دیاہے اور اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشاور ت بھی شروع کر دی ہے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صولت مرزا کے اقبالی بیان پر شاہد حامد قتل کیس ری اوپن ہو سکتاہے اور صولت مرزا کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل ہو سکتی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کا کہناہے کہ صولت مرزا کا اقبالی بیان مجسٹریٹ کے روبرو ہونے کا بھی امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…