منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

صباقمرقندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی فلم میں مرکزی کرداراداکریں گی

datetime 28  اپریل‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماڈل قندیل بلوچ جس کوغیرت کے نام پرقتل کردیاگیاتھا۔اب غیرت کے نام پرقتل ہونےوالی قندیل بلوچ کی زندگی پرفلم بنانے کافیصلہ کیاگیاہے اورقندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی اس فلم میں معروف فنکارہ صباقمر مرکزی کرداراداکریں گی ۔واضح رہے کہ معروف ماڈل قندیل بلوچ نے سوشل میڈیاپرپاکستان اوربیرون ممالک بہت شہرت پائی تھی اورگزشتہ سال قندیل بلوچ کے بھائی نے اس کوغیرت کے نا م قتل کردیاتھا۔

اب قندیل بلوچ کی زندگی پرفلم بنانے کافیصلہ کیاگیاہے  ۔اس حوالے سے صباقمرکے مداحوں نے سوشل میڈیاپراس فلم کی تصویریں شیئرکی ہیں جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ صباقمرقندیل بلوچ کے روپ میں نظرآرہی ہیں اورسوشل میڈیاصارفین اس پرمختلف تبصرے بھی کررہے ہیں ۔تاہم ابھی تک اس بارے میں حتمی اعلان نہیں کیاگیاہے کہ اس فلم میں صباقمرکے علاوہ کون کون سے فنکارکا م کریں گے اوراس فلم کی شوٹنگ کہاں کی جائے گی

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…