جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی سٹیل ٹائی کون سنجن جندل کی سابق صدرپرویزمشرف کے ساتھ تصاویرنے سب کوحیران کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سٹیل تاٹی کون سجن جندل جنہوں نے گزشتہ روزوزیراعظم نوازشریف سے مری میں ملاقات کی تھی جس کی تصدیق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے بھی کی کہ سجن جندل نوازشریف کے دوست ہیں ۔بھارتی تاجرسجن جندل اوروزیراعظم نوازشریف کی اس غیراعلانیہ ملاقات نے ملک بھرمیں ایک بھونچال برپاکردیاکہ ایک طرف بھارتی جاسوس کلبھوشن کوسزائے موت دی گئی ہے۔

سجن جندل سے وزیراعظم کی اس ملاقات پراپوزیشن جماعتوں اورمیڈیامیں وزیراعظم پرشدیدتنقید کی جارہی ہے ۔اب حکومت نے میں موقف اپنایاہے کہ سجن جندل وزیراعظم نوازشریف کے گہرے دوست ہیں اوریہ ملاقات ذاتی نوعیت کی تھی لیکن اس دوران ہی میڈیاپر تصاویرسامنے آئی ہے جس میں سابق صدرپرویزمشرف اورسجن جندل اکھٹے بیٹھے ہیں جس کے بعد ایک نیاپنڈوراباکس کھل گیاہےاورکہاجارہاہے کہ پرویزمشرف کے بھی سجن جندل کے ساتھ بھی انتہائی گہرے تعلقات ہیں اوریہ تصاویراس وقت کی ہے جب پرویزمشرف نے اپنے د و راقتدارمیں بھارت کادورہ کیاتھا۔

 

00

 

0

nawaz with sajn jandl family

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…